Making Money Online is a True and Real Method and Here today am going to post for those who can not read English This is Urdu Training post that How to Earn Money Online. Very Easy and Best methods by which you can earn much more. Let See which are the Best money making method , Why they Make Payment to us and which is the super Methods by which you can get extra money online, A complete Urdu Training for how to make money online. Best Paying website for Online jobs and much more all these Questions are discussed in very detailed way.
Let See Here are the Top Order Question which will be discuss Below lines ,
1- Why Google Make the Payments
2-Which are High Paying Methods for Online Jobs
3-Best and Real Money Making Ideas.
4- How to Get More and Extra Money With SEO
5-Why a website is Compulsory for Online Money making.
6-Complete Urdu Training for Online Money Making.
Complete Introduction abut Money Making Online Free Training
Complete Introduction abut Money Making Online Free Training
تعارف:
سب سے پہلے تو میں آپ سب کو اس دنیا کے بارے میں تعارف کرانا چاہتا ہوں کہ آخر آن لائن رقم کمانا ہے کیا اس کا وجود کیا ہے اور کیا حقیقت میں ہم آن لائن پیسے کما سکتے ہیں تو دوستو! یہ ایک حقیقت ہے کہ آپ نہ صرف کما سکتے ہیں بلکہ بہت زیادہ کما سکتے ہیں آن لائن کاروبار ایک حقیقی دنیا ہے جس سے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ پیسہ بنا رہے ہیں اور کافی عرصہ پہلے سے بنا رہے ہیں۔
خیر پریشان ہونے کی بات نہیں ہے آپ اگر آ ج سے بھی کوشش شروع کر دیں تو میں پورے یقین سے کہ سکتا ہوں کہ آپ یہ کام کر سکتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ ہم کیوں اور کیسے کما سکتے ہیں۔
تو میرا جواب یہ ہے کہ انٹرنیٹ ایک وسیع دنیا ہے جہاں اربوں لوگ روزانہ کی بنیا د پر آ رہے ہیں اور پور ی دنیا سے آ رہے ہیں آپ نے سنا ہو گا کہ اب دنیا ایک بستی کی ماند ہے تو یہ سب انٹرنیٹ کا جادو ہے۔ جس کہ وجہ سے ہم پوری دنیا سے چند لمحوں میں مخاطب ہو سکتے ہیں تو اسی جادوئی دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو اپنے کاروبار کر رہے ہیں اور اس کی پروموشن کے لیے اشتہار بازی کر رہے ہیں اپنی پروڈکٹس فروخت کر رہے ہیں ۔ہم تھوڑی سی درست معلوما ت لے کر اس جادوئی نگری سے پیسے بنا سکتے ہیں۔ سیکھنا یہ ہو گا کہ آخر کیسے؟
ٓاب سوال یہ ہے کہ کیسے پیسے بنا سکتے ہیں؟
تو دوستو! میں آپ کا زیادہ وقت نہیں لو ں گا۔ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ اس کے لیے آ پ کو چند باتوں کا جاننا بہت ضروری ہے۔
۱۔ آپ کی انگلش اچھی ہو (لیکن گبھرانا نہیں ہے اس کا حل بھی ہے)
۲۔ آپ کو ویب سائٹ بنانا سکیھنا ہو گا(پریشان مت ہوں ہم آپ کی رہنما ئی کریں گے)
۳۔ آپ کو درست راستوں کا پتا ہو کہ اب کہاں اور کیسے اپلا ئی کرنا ہے کہ آپ کے اکاوئنٹ میں پیسے آئیں۔
(ہم آپ کو سب کچھ بتائیں گے ابھی تک آپ کو صرف صبر کا دامن تھامنا ہو گا اور ہر بات کو غور سے سمجھنا ہو گا)
تو اگر آپ اوپر کے تین نکا ت پر عبور پا لیتے ہیں تو مطلب انکم شروع!
لیکن کیسے؟ سوال یہ ہے کہ کہا ں سے ابتداء کی جائے۔
میں آپ کے بتانا چاہتا ہوں کہ دو راستے ہیں :
۱۔ آپ اپنی ویب سائٹ بنا لیں / یا بنوالیں (اس پر کچھ خرچہ بھی آئے گا)
2۔ آپ اپنا ایک بلاگ بنا لیں (جو کہ مکمل فری ہے)
ان دونوں میں سے کسی ایک پر آپ کام شروع کریں آپ پیسے کما سکتے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ بلاگ کیسے بنائیں ؟
اور ویب سائیٹ کیسے بنے گی تو یہ جاننے کیے لیے تھوڑی سی محنت کی اور سیکھنے کی ضرورت تو ہو گی۔ اس کے لیے بلا گ اور ویب سائیٹ کے سکیھنے کے ٹیب پر وزٹ کریں۔
جاب آپ بلاگ اور ویب سائٹ سیکھ جائیں تو اس کے بعد آپ کے پاس چار اہم طریقے ہیں جن پر عمل کر کے آپ واقعی پیسے بنا سکتے ہیں۔
طریقہ نمبر ۱۔
بلاگنگ: آپ کیسی موضوع پر ایک بلاگ بنا لو ۔ اس پر اچھے سے کام کرو مطلب کچھ ایسا میٹریل لکھو جس سے لوگو ں کو فائدہ ہو اور لوگ اس کی تلا ش میں بھی ہو۔ تو بس جب 700 / 800پوسٹ لکھ لو اور آپ کو لگے کہ میرے بلا گ پر لوگ آ رہے ہیں توآ پ پیسے کما سکتے ہو۔
طریقہ نمبر 2
آپ کو اپنا کاروبار شروع کرنا ہو گا مطلب اپنی ڈومین خرویدو۔ اپنی ہوسٹنگ خریدو اور ایک ویب سائٹ بنا لو اس پر وہی کام کرو جو آپ فری بلاگ پر کرنا چاہتے تھے ۔ تو اس آئیڈیے سے آپ بہتر کما سکتے ہو کیو نکہ جتنا گڑ اتنا میٹھا! مطلب پہلے انوسٹمنٹ کرو پھر کماو۔
طریقہ نمبر 3.
Affiliated Marketing اگر آ پ کے پاس ایک اچھا بلاگ یا ویب سائٹ ہے تو آپ بہت سے کاروبار کی پروڈکٹس اپنی سائٹ پر فروخت کرنے کے لیے اپنے آنے والے کسٹمرز کو آفر کر سکتے ہو اس سے بھی آپ پیسے کما سکتے ہو۔ اور وہ کمپنیا ں اچھا معا وضہ ادا کرتی ہیں۔
طریقہ نمبر 4.
Free Lancing ایسی ایسی ویب سائٹس موجو دہیں جن پر آپ کو صرف اپنی خدما ت انجا م دینی ہے مطلب آپ صر ف ان کا کام کر دو وہ آپ کو پیسے دیتی ہیں حتی کہ اگر آپ کو کچھ بھی نہیں آتا تو صرف ٹائیپنگ کا کام کر کے بھی لوگ کما رہے ہیں ۔ تو اگر آپ کے پاس کوئی سی بھی سکل ہنر ہے تو خود کو آفر کرو اور اچھا معاوضہ حا صل کرو۔
امید ہے یہا ں تک آپ کو بہت کچھ سمجھ آ گیا ہو گا۔ اگر تعارف میں آپ کو کسی سوال کی گنجا ئش محسوس ہو تو پلیز ہمیں کمنٹس کیجیے گا !
!ہمارے پیج کو وزٹ کرنے کا شکریہ
0 comments:
Post a Comment